40 Istighfar by Maulana Muhammad Yunus Palanpuri Download in Pdf
چہل استغفار مولانا مُحَمد يونس پالنپوری
استغفار کی فضیلت :
حضرت عبد الله بن عباس روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلے اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص پابندی سے استغفار کرتا رہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہرتنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتے ہیں ہر غم سے اسے نجات عطا فرماتے ہیں اور اسے ایسی جگہ سے روزی عطا فرماتے ہیں جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا ۔ (ابوداؤد)
مرتب: مولانا مُحَمد يونس پالنپوری
Download in PDF: 40 Istighfar - چہل استغفار
No comments:
Post a Comment